Jobs Created :
اعداد و شمار

نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتیں ابھارنے کا ویژن

وزیراعظم جوان پروگرام کے تحت شروع ہونے والے تمام پراجیکٹس تین مرکزی ترجیحات تعلیم، روزگار اور تعمیری شمولیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ ہر شعبے میں جوان ترقی کرسکیں۔

روزگار

ملازمت کے مزید مواقع پیدا کرنے کے لئے کاروبار کا فروغ

تعلیم

بہتر روزگار اور معاشی ترقی کے لئے فنی تعلیم و تربیت کا فروغ

شمولیت

ملک کی معاشی اور سماجی ترقی میں جوانوں کی شمولیت

معاشی استحکام کے مواقع

ہرجوان بااختیار - اپنا کاروبار کرنا اب ہوا آسان

PMYBL اسکیم کے تحت کاروبار کے لئے قرض کا حصول آسان شرائط پر

ہرجوان باروزگار - مناسب روزگار کا حصول ہوا آسان

پاکستان کی نیشنل جاب پورٹل جدید تقاضوں کے ساتھ

جوانوں کی زبانی کامیابی کی کہانی

ہمارے پارٹنرز

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔