نیشنل ایمپلائمنٹ ایکسچینج ٹول
نیشنل اورانٹرنیشنل جابز کے لئے حکومتی سطح پر پہلی ہائی ٹیک نیشنل ویب سائٹ جس کو روبرو رہنمائی کے لئے ملک بھر میں موجود 100 سے زائد کریئرکونسلنگ اور جاب پلیسمینٹ سنٹرز کے ساتھ لنک کیا گیا ہے۔
ہنرمند پاکستان پروگرام کے 14 جُز
ہنرمند پاکستان پروگرام کے تحت ان 14 شعبوں میں تعمیری کام کیا جا رہا ہے تاکہ جوانوں کو ہنرمند، تربیت یافتہ اور باروزگار بنانے کے ساتھ ساتھ ملک میں ٹیکنیکل اور ووکیشنل ایجوکیشن سسٹم کو بھی مضبوط بنایا جائے۔
-
200 ٹیوٹ کوالیفیکیشنزکی تشکیل اور میعاربندی
میعاربندی
-
2,000 ٹیوٹ اداروں کی قومی سطح پر ایکریڈیشن
نیشنل ایکریڈیشن
-
50 ٹیوٹ اداروں کی انٹرنیشنل ایکریڈیشن اورمشترکہ ڈیگری پروگرامز
انٹرنیشنل ایکریڈیشن
-
نیشنل ایمپلائمنٹ ایکسچینج ٹول کے تحت جاب پورٹل اور کریئرکونسلنگ سنٹرز
نیشنل ایمپلائمنٹ ایکسچینج ٹول
-
100 اسمارٹ ٹیکنالوجی لیبزکا قیام
ٹیکنالوجی لیبز
-
75 غیرممالک کی مارکیٹ ڈیمانڈ کے مطابق سہولت کاراداروں کا قیام
سہولت کارادارے
-
مدارس میں 70 ووکیشنل لیبز کا قیام
مدارس میں لیبز
-
پسماندہ علاقوں میں 50,000 جوانوں کی اسکل ڈیولپمنٹ ٹریننگ
اسکل ڈیولپمنٹ
-
50,000 جوانوں ہائی ٹیکنالوجی میں ٹریننگ
ہائی ٹیک اسکلز
-
25,000 جوانوں کی انڈسٹری میں اپرینٹس شپ ٹریننگ
اپرینٹس شپ
-
پہلے سے سیکھے جانے والے ہنر کی سرٹیفیکیشن
سرٹیفیکیشن
-
نیشنل ایکریڈیشن کونسل کا قیام
ایکریڈیشن کونسل
-
2500 ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹیچرز کی ماسٹر ٹریننگ
ماسٹر ٹریننگ
-
ٹیوٹ اداروں میں 50 بزنس انکیوبیشن سنٹرز کا قیام
انکیوبیشن سنٹرز