نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتیں ابھارنے کا ویژن
وزیراعظم جوان پروگرام کے تحت شروع ہونے والے تمام پراجیکٹس تین مرکزی ترجیحات تعلیم، روزگار اور تعمیری شمولیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ ہر شعبے میں جوان ترقی کرسکیں۔

یوتھ انٹرپینیورشپ اسکیم کے تحت کاروبار کے لئے قرض کا حصول آسان شرائط پر
پاکستان کی نیشنل جاب پورٹل جدید تقاضوں کے ساتھ