سمیڈا
سمیڈا ایک حکومتی ادارہ ہے جوچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی تقویت اور رہنمائی کےلئے تشکیل دیا گیا ہے۔ سمیڈا درخواست گزاروں کوکاروبار سے متعلق مفت رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
سمیڈا سے آن لائن رہنمائی حاصل کریںاس اسکیم سے 21 سے 45 سال کے تمام پاکستانی مستفید ہوسکتے ہیں جو کاروبار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ جبکہ آئی ٹی اور ای کامرس کے شعبوں میں کاروبار کرنے کے لئے عمر کی کم سے کم حد 18 سال ہے۔ یوتھ انٹرپینورشپ اسکیم کے ذریعے آپ پاکستان میں کہیں بھی اپنا کاروبار شروع کرنے یا پہلے سے موجود کاروبار کو بڑھانے کے لئے قرض کے لئے اپلا ئی کر سکتے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت قرض حاصل کرنے کے لئے ہماری ویب سائٹ پہ آن لا ئن درخواست پٗر کریں۔ واضح رہے کہ درخواست جمع کرانے کی سہولت صرف ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔
قرض کی رقم کو 3 درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
نہیں، آپ صرف ہماری جوان پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ پر جاکر آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں
نہیں، یہ اسکیم صرف پاکستان کے رہائشیوں کے لئے ہے۔
نہیں۔ سرکاری ملازمین کے لئے اس اسکیم میں اپلائی کرنا قطعی ممنوع ہے
اس سکیم میں جنسی تفریق نہیں ہے اور سب کو برابرمواقع دیے جاتے ہیں۔ تاہم زمینی حقائق کو مدِنظر رکھتے ہوئے اور منصفانہ جنسی حقوق کی حفاظت کے لئے کم از کم 25 فیصد حصہ خواتین کے لئے مختص کیا گیا ہے
عموماً تعلیمی قابلیت لازمی نہیں ہوتی لیکن حتمی فیصلے کے دوران آپ کے حق میں فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔ بہرکیف وہ کاروبار جن میں مخصوص قابلیت، ڈپلومہ، سرٹیفیکیشن یا لائسنس درکار ہو، درخواست گزار کی قابلیت اس کے مطابق ہونا لازمی ہے۔
سمیڈا ایک حکومتی ادارہ ہے جوچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی تقویت اور رہنمائی کےلئے تشکیل دیا گیا ہے۔ سمیڈا درخواست گزاروں کوکاروبار سے متعلق مفت رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
سمیڈا سے آن لائن رہنمائی حاصل کریں
چوتھی منزل، تیسری بلڈنگ، ایوانِ اقبال کمپلیکس، ایگرٹن روڈ، لاہور
99204701-12 , 111-111-456 (042)
بنگلہ نمبر
15-A
چمن ہاؤسنگ اسکیم ایئرپورٹ روڈ، کوئٹہ
2831702 - 2831623 (081)
helpdesk.balochistan@smeda.org.pk
گراؤنڈ فلور، اسٹیٹ لائف بلڈنگ دی مال، پشاور
091-9213046-7 , 111-111-456 (091)
helpdesk.KhyberPakhtunkhwa@smeda.org.pk
پانچویں منزل، بحریہ کمپلیکس
II
ایم ٹی روڈ، کراچی
111-111-456 (021)
helpdesk.sindh@smeda.org.pk