وزیرِاعظم جوان پروگرام پروگرام: نوجوانوں کی ترقی کا سفر
وزیرِاعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق نوجوان ملک کا قیمتی ترین سرمایہ ہیں اور ان کو باصلاحیت اور معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لئے جوانوں کی ترقی پر مرتکز وسیع پیمانے پر مفصل پروگرام کی ضرورت تھی۔ جوانوں کی تعمیر و ترقی کے اس سفر کا آغاز حکومتی سطح پر یوتھ افیئرزونگ کی تشکیل سے ہوا جس کے ذریعے وزیرِاعظم جوان پروگرام کا اجراء کیا گیا تاکہ نوجوانوں کو معاشی اور سماجی طور پرتمام شعبوں میں مضبوط اور خودمختار بنایا جا سکے۔
ویژن
جوانوں پہ مرتکز جامع، مؤثر اور مستحکم اقدامات کے ذریعے ان کے لئے میعاری تعلیم، نفع بخش روزگار اور تعمیری و بامعنی شمولیت کو یقینی بنانا
مشن
جوانوں کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری اس مقصد کے ساتھ کہ انہیں ہنرمند، بااعتماد اور بااختیار بنا کر ملک کی معاشی مضبوطی اور ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کے قابل بنانا ہے
ہماری ٹیم

شزہ فاطمہ خواجہ
معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان
عبدالوہاب سومرو
جوائنٹ سیکرٹری، وزیراعظم آفس
محمد علی ملک
ڈپٹی سیکرٹری، امورِ نوجوانان
زینب رحمان
سیکشن افسر , وزیراعظم آفس
نادِر خان
پروجیکٹ ٹیم لیڈ
حسین طارق کانجو
ٹیم لیڈسینئر سافٹ ویئر انجینئر